شہباز بھٹی کی سچی کہانی پر مبنی فلم گنجل نے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں جگہ بنالی
سچے واقعات پر مبنی نئی فلم ’گنجل‘8 دسمبر کو باضابطہ طور پر سینما گھروں میں ریلیز سے قبل یورپ میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پیش کی جائے گی ۔ [...]